NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان کے حمزہ خان  ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

Pak Admin by Pak Admin
23 جولائی , 2023
in تازہ ترین, کھیل
A A
0

میلبورن ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان کے حمزہ خان نے مصر کے محمد زکریا کو شکست دے کر ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2023 جیت لی، 1986 میں جانشیرخان کے بعد کسی پاکستانی کو پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہو گیا ۔

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے دوران حمزہ خان نے نے مد مقابل کو 3-1 سے شکست دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آخری بار کسی پاکستانی نے 2008 میں فائنل میں جگہ بنائی تھی جو عامر اطلس تھے جبکہ پاکستان کی طرف سے آخری فاتح جانشیر خان تھے جنہوں نے 1986 میں کامیابی سمیٹی تھی۔

اپنی کامیابی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، حمزہ خان نے اپنے کوچ، مینیجرز اور والدین کا تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
یاد رہے کہ حمزہ خان نے 2020 میں برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیتا تھا –

Previous Post

زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے ، نگران سیٹ پر مشاورت کا امکان

Next Post

حکومت کا 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
power

حکومت کا 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

army chief pakistan

آرمی چیف کا کمانڈرامریکی سینٹکام سے علاقائی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی  اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے ملیں گے، آغوش پروگرام کی تفصیلات

کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے ملیں گے، آغوش پروگرام کی تفصیلات

court

فرد جرم کے خلاف عمران خان، شاہ محمود اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023