NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
army chief pakistan

آرمی چیف کا کمانڈرامریکی سینٹکام سے علاقائی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Pak Admin by Pak Admin
24 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اورکمانڈر سینٹکام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کےمزید فروغ کی خواہش کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی کامیابیوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کاوشوں کو سراہا۔

Previous Post

حکومت کا 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان

Next Post

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی  اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

بلاول اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، معاشی بحالی اصلاحات میں مدد کریں گے،انتونی بلنکن

مدعی منحرف، راناثنااللہ چیف سیکرٹری دھمکی کیس میں بری

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض جون 2025 تک مؤخر کر دیا

nepra

حکومتی درخواست منظور ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol pakistan

حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

students pakistan

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے اب ہفتہ کے روز بھی کھلیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023