NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

لوئرکوہستان، گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
27 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

بشام ( نئی تازہ رپورٹ) لوئرکوہستان میں گاڑی کھائی میں گرجانے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی لوئرکوہستان کے علاقے بشام سے کولئی پالس جارہی تھی کہ کھائی میں جاگری جس سے 6 افراد جاں بحق اور 4 ز خمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے امدادی سرگرمیاں انجام دیں۔

ریسکیو 1122 لوئرکوہستان کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی بعد ازاں انہیں تحصیل ہسپتال پٹن منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو عملے کے مطابق کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیمیں بمعہ ایمبولینس جائے حادثہ کی جانب بھجوا دی گئیں ۔

Previous Post

روس سے خام تیل لے کردوسرا بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

Next Post

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

مالاکنڈ، رشتے کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل  توڑ کر فرار

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل توڑ کر فرار

IMF Pakistan

بریکنگ نیوز : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

maryam nawaz free solar

پنجاب میں سولر سسٹم منصوبے کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی

ispr

حملوں کے سہولت کاروں ،منصوبہ سازوں اورسیاسی بلوائیوں کی شناخت کرلی گئی، آئی ایس پی آر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023