NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
27 جون , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت 15 اکتوبر کو احمد آباد میں مد مقابل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،پہلا میچ 5 اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

آئی سی سی شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم 6 اکتوبر اور 12 اکتوبر کو کوالیفائرز کیخلاف میچ کھیلے گی۔

شیڈول کے تحت پاکستان 20 اکتوبر کو آسٹریلیا اور 23 اکتوبر کو افغانستان سے مقابلہ کرے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا تاہم پی سی بی نے کہا تھا کہ قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر احمد آباد میں میچ کھیلیں گے۔

Tags: ICCODI WORLD CUPPAK vs INDWC2023WORLD CUP 2023
Previous Post

لوئرکوہستان، گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ، 4 زخمی

Next Post

مالاکنڈ، رشتے کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

مالاکنڈ، رشتے کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل  توڑ کر فرار

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل توڑ کر فرار

IMF Pakistan

بریکنگ نیوز : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو  مارے گئے

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو مارے گئے

police ICT

بغیر ڈیوٹی یونیفارم پر پابندی کی اطلاعات غلط، وائرلیس پیغام لاہور پولیس کا ہے، اسلام آباد پولیس

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023