NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

file photo

مالاکنڈ، رشتے کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

Pak Admin by Pak Admin
28 جون , 2023
in اہم خبریں
A A
0

مالا کنڈ ( نئی تازہ رپورٹ) مسلح افراد نے مالاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا ،جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بٹ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والے تمام افراد اپنے گھر میں سورہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر انہیں فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔

بتایا گیا ہے ملزمان اور مقتولین کی رشتہ داری ہے اور واقعہ گھریلو تنازع کی وجہ سے پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Previous Post

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

Next Post

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل توڑ کر فرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل  توڑ کر فرار

بلوچستان، چمن میں سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی جیل توڑ کر فرار

IMF Pakistan

بریکنگ نیوز : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

بلوچستان میں چیک پوسٹ پردہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف پرویز الہیٰ کی اپیلیں مسترد، الیکشن دوڑ سے باہر

information minister attaullah tarar

’حکومت میڈیا تعلقات مضبوط بنانے کی ضرورت ہے‘ ، وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے چارج سنبھال لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023