NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی  بیٹی کا دبئی میں انتقال

اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی بیٹی کا دبئی میں انتقال

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2024
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ)‌ اے آر و ائی ٹی وی چینل کے سی او اور کراچی کنگزکرکٹ ٹیم کے مالک سلمان اقبال کی بڑی بیٹی دبئی میں انتقال کرگئیں ہیں۔ ٹی وی کی جانب سےنشر خبر کے مطابق سلمان اقبال کی بڑی بیٹی سمیعہ کا انتقال دبئی میں ہوا ۔

سمعیہ اقبال کی نماز جنازہ اور تدفین دبئی میں کی جائے گی۔ صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف سمیت سیاسی و سماجی رہنمائوں نے سلمان اقبال سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سلمان اقبال کی بیٹی کے انتقال پراپنے ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مشکل وقت میں ہماری دعائیں سلمان اقبال اور انکے خاندان کیساتھ ہیں۔

وزیر اعظم نے سلمان اقبال کی بیٹی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سلمان اقبال کی بیٹی کی کم عمری میں اچانک وفات کا سن کر جو دکھ ہوا۔اس غم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سلمان اقبال اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ شہباز شریف نے کہا نے کہا کہ بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

Previous Post

پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے ہرا دیا

Next Post

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی ، تحریک انصاف آج ملک بھر میں ریلیاں نکالے گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
عمران خان کا  قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی ، تحریک انصاف آج ملک بھر میں ریلیاں نکالے گی

عالمی ادارہ صحت  نے کورونا کی  ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہا ہے

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

evisa

وفاقی کابینہ نے 126 ممالک کیلئے پاکستان میں ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی

Pakistan Cricket Board PCB

مانچسٹر پولیس کی کارروائی، پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023