NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کا  قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی ، تحریک انصاف آج ملک بھر میں ریلیاں نکالے گی

Pak Admin by Pak Admin
6 مئی , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ)‌ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں آج ہفتہ کو ریلیاں نکالی جائیں گی۔ لاہور میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت عمران خان کریں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف ، سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا تھا ، اعلان کے مطابق آج شام ساڑھے پانچ بجے ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکن ایک گھنٹے کی ریلیاں نکا لیں گے، عمران خان لاہور میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت خود کریں گے۔

پروگرام کے مطابق لاہور میں نکالی جانے والی ریلی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے شروع ہوگی جو لکشمی چوک پہنچ کرختم ہو گی۔

Tags: PTI Rally
Previous Post

اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کی بیٹی کا دبئی میں انتقال

Next Post

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی  نے  ریلی کل  تک  ملتوی کر دی
اہم خبریں

دفعہ 144 کا نفاذ ، پی ٹی آئی نے ریلی کل تک ملتوی کر دی

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد آج لاہور میں ہونے والی...

Read more
Next Post
عالمی ادارہ صحت  نے کورونا کی  ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہا ہے

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

مشترکہ چیلنجوں سے  نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی  شروع

پرتشدد مظاہروں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی شروع

smart watch security risk warning

ہوشیار! سمارٹ واچز کو سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023