NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
cda talat gondal

قائم مقام چیئرمین طلعت محمود گوندل کی زیر صدارت سی ڈی اے کا اہم اجلاس

Pak Admin by Pak Admin
19 جون , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس قائم مقام چیئرمین طلعت محمود گوندل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر انوائرنمنٹ، ڈی جی ریکوری، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول، ڈی جی پلاننگ، ڈی جی ریسورسز، ہیڈ آف ٹریژری، سی ای او ایم سی آئی، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ اور ڈائریکٹر ڈی ایم اے نے شرکت کی۔

فنانس وِنگ کی جانب سے اجلاس میں سی ڈی اے کی مالی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بتایا گیا کہ ڈی جی ریکوری کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سی ڈی اے کے مختلف واجبات کی وصولی کے لیے متعلقہ شعبوں کے ساتھ مل کر ایک جامع ایکشن پلان پر عمل کرے گی۔ اس میں پراپرٹی چارجز، ڈویلپمنٹ چارجز، پانی کے بل، نیلام شدہ کمرشل و رہائشی پلاٹس کی باقی اقساط، ٹرانسفر فیس اور دیگر واجبات کی وصولی شامل ہے۔

اجلاس میں بتایا کیا گیا کہ جن شہریوں پر سی ڈی اے کے واجبات بقایا ہیں، انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30 جون 2025 سے پہلے اپنے بقایاجات سی ڈی اے کے ون ونڈو فسیلیٹیشن سینٹر میں جمع کروائیں۔ بصورت دیگر نہ صرف ان کی پراپرٹیز کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی جائے گی بلکہ ان پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے، اور قانونی تقاضوں کے مطابق ان کی پراپرٹیز نیلام بھی کی جا سکیں گی۔

عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ 30 جون کے بعد نادہندگان کے نام اخبارات میں اشتہارات کے ذریعے شائع کیے جائیں گے، جس سے ان کی سماجی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے، اور اس کی ذمہ داری سی ڈی اے پر عائد نہیں ہوگی۔

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر ون ونڈو سینٹر روزانہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کھلا رہے گا تاکہ شہریوں کو اپنے بقایاجات جمع کروانے میں آسانی ہو اور وہ قانونی کارروائی یا اضافی جرمانوں سے بچ سکیں۔ مزید یہ کہ جن افراد یا اداروں نے واجبات ادا نہ کیے، ان کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

یہ بھی بتایا گیا کہ چیئرمین سی ڈی اے چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا خود تمام اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ واجبات کی بروقت وصولی ممکن بنائی جا سکے اور شہر کی ترقی میں استعمال ہو۔

Tags: CDA Islamabad Recoverycda meeting
Previous Post

سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ

Next Post

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 1 روپے 50 پیسے کمی کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
nepra

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 1 روپے 50 پیسے کمی کی منظوری

ECP election commission pakistan

بلوچستان: الیکشن کمیشن نے لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

moon mosque

محرم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

crescent

پاکستان میں یوم عاشور 6 جولائی کو ہو گا، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

کراچی: موٹر سائیکل چوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا

firing

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2095 shares
    Share 838 Tweet 524
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023