NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہا ہے

Pak Admin by Pak Admin
7 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) کراچی سمیت سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی االیکشن آج اتوار 7 مئی کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع پو گی اور بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

اس دوران مختلف کیٹگریز کی 63 نشستوں پر الیکشن ہوں گے، جن میں کراچی ڈویژن کی یو سی چیئرمین اوروائس چیئرمین کی 11 جبکہ وارڈ ممبر کی 15 نشستیں بھی شامل ہیں۔

کراچی کے ضلع وسطی میں یو سی 4 نیو کراچی، یو سی 6 نارتھ ناظم آباد، یو سی 13 نیو کراچی میں پولنگ ہو گی، ضلع کورنگی کی یو سی 2 کورنگی، یو سی 3 شاہ لطیف ٹاؤن، یو سی 8 لانڈھی، ضلع غربی میں یو سی 1 اورنگی، یو سی 2 اورنگی، یو سی 8 مومن آباد میں بھی ضمنی الیکشن ہوگا،

اسی طرح ضلع جنوبی میں یو سی 2 بہار کالونی لیاری اور ضلع کیماڑی میں یو سی 2 بلدیہ میں چیئرمین، وائس چیئرمین کی مشترکہ نشست پر ضمنی الیکشن ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ بلدیاتی ا لیکشن، کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں پولنگ

ضمنی بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں جیکب آباد، کشمور،نواب شاہ، شکارپور، سانگھڑ، مٹیاری، ٹنڈوالہیار اور جامشورو میں ایک ایک نشست پر پولنگ ہوگی ، گھوٹکی، سکھر، خیرپور، بدین اور سجاول میں دو، دو نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو رہا ہے۔

نوشہروفیروز، دادو اور ٹھٹہ میں تین، تین نشستوں پر جبکہ حیدرآباد میں دس نشستوں پر پولنگ ہو گی۔

ممبر ڈسٹرکٹ کونسل، چیئرمین، وائس چیئرمین اور جنرل کونسل کی مختلف نشستوں پر امیدواروں کے انتقالکے باعث اور دیگر وجوہات کی بنا پر الیکشن نہیں ہوسکے تھے۔

ضمنی بلدیاتی الیکشن کے لیے مجموعی طور پر 449 پولنگ اسٹیشنز اور 1586 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔292 کو انتہائی حساس اور 157 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔اس موقع پر کراچی میں پولیس کے 7 ہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی دیں گے ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں 434 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، مرد اور خواتین ووٹرز کی کل تعداد 6 لاکھ 90 ہزار 295 ہے۔

Tags: ECPElection Commission of PakistanSindh by-elections
Previous Post

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی ہیلتھ ایمرجنسی ختم کر دی

Next Post

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

election commision senate
قومی

15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل، الیکشن کمیشن کا انتباہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان اسمبلی کو سالانہ گوشوارے جمع کرانے کے لیے 15 جنوری 2025 تک...

Read more
national assembly party position 2024
صفحہ اول

الیکشن 2024: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ پارٹی پوزیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن)...

Read more
ECP election
قومی

الیکشن کمیشن نے سرکاری افسران اور ٹیچرز کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے الیکشن سے قبل سرکاری افسران اور ٹیچرز...

Read more
Sunni Itehad council seats
قومی

مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سنی اتحاد کونسل نے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کی شمولیت...

Read more
Next Post
پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

مشترکہ چیلنجوں سے  نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

نیوزی لینڈ  آخری  میچ میں 47 رنز سے کامیاب،  سیریز پاکستان نے جیت لی

نیوزی لینڈ آخری میچ میں 47 رنز سے کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

kpk chief minister

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، احتجاج میں آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، گنڈاپور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023