NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

Pak Admin by Pak Admin
7 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لندن ( نئی تازہ رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نےواضح کیا ہے کہ ملک میں الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، پارلیمنٹ اپنے دائرے میں رہ کراپنا حق منوائے گی۔ پارلیمنٹ کے استحقاق اور آئینی اختیارکا ہرصورت تحفظ کریں گے، ثاقب نثار پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے، آڈیو لیکس نے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا۔

مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار نے نوازشریف کو نااہل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا، نوازشریف کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پر نااہل کیا، ثاقب نثار نے دن رات سوموٹو کا اختیار استعمال کیا، عوامی مفاد کے کسی کیس پر سوموٹو نہیں لیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ثاقب نثار کا مقصد نوازشریف کو ہرانا اور عمران خان کو کامیاب کرنا تھا، سابق چیف جسٹس پر تنقید جاری رکھتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ثاقب نثار پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنٹ کے طور پر کام کرتے رہے، آڈیو لیکس نے اب تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، ان کے بیٹے کی آڈیو لیک سامنے آئی ، کیا کوئی شک رہ جاتا ہے کہ سازش ہے کہ کسی طریقے سے دوبارہ عمران خان کو لایا جائے۔؟ ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو کا معاملہ پارلیمنٹ نے اٹھایا ہے اور ان کے بیٹے کو پارلیمانی کمیٹی نے طلب کرلیا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں الیکشن ایک دن ہوں گے اور ایک دن ہی ہونے چاہئیں، ماضی میں پنجاب سے متعلق جو غلط تاثر قائم کیاجارہا تھا زائل ہوگیا ہے، پنجاب بڑا بھائی نہیں چاروں صوبے برابر ہیں، انہوں نے کہا کہ صرف پنجاب میں الیکشن کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش کی جارہی ہے۔

LONDON: naitaza report

Previous Post

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن آج ہو رہا ہے

Next Post

مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
مشترکہ چیلنجوں سے  نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کا فروغ ضروری ہے،آرمی چیف

نیوزی لینڈ  آخری  میچ میں 47 رنز سے کامیاب،  سیریز پاکستان نے جیت لی

نیوزی لینڈ آخری میچ میں 47 رنز سے کامیاب، سیریز پاکستان نے جیت لی

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب

ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7 یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی کامیاب

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

سیاسی فائدے کیلئے قومی اداروں کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

speaker punjab assembly

ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہو گئے

punjab assembly

پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کے لیے 12 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023