NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
موبائل فون  پھٹنے سے 8 سالہ بچی  ہلاک ہوگئی

موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی

Pak Admin by Pak Admin
26 اپریل , 2023
in انٹرنیشنل, ٹیکنالوجی
A A
0

نئی دہلی ( نئی تازہ رپورٹ) موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں تیسری جماعت کی طالبہ 8 سالہ بچی دیوانشی رات کے وقت موبائل فون استعمال کررہی تھی جو اچانک پھٹ گیا۔ جس سے بچی کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔

پولیس کے مطابق بچی کے ہاتھ میں فون پھٹ جانے سے وہ موقع پر ہلاک ہو گئی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق موبائل فون تین سال قبل خریدا گیا تھا جبکہ گزشتہ سال اس کی بیٹری تبدیل کی گئی تھی۔ پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔اہل خانہ کے مطابق بچی موبائل فون پر کارٹون دیکھ رہی تھی۔

Previous Post

بخار اور فلو ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

Next Post

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے  چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پہلا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سےہرا دیا

پہلا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سےہرا دیا

ispr

ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں پر فخر کیا اور کرتے رہیں گے، پاک فوج

بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک ہی دن ہوں گے، شہباز شریف

Punjab Ramadan Package Maryam Nawaz

پنجاب رمضان پیکیج ، 30 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے نقد امداد دی جائے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023