NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

انٹراپارٹی ا لیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کو حتمی شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن انٹراپارٹی ا لیکشن کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دی ہے

Pak Admin by Pak Admin
5 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کو حتمی شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے ایک ہفتے کی حتمی مہلت دی ہے۔

انٹرپارٹی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے وکیل ارشد جدون پیش ہوئے۔

اس موقع پر الیکشن کمیشن کے بینچ نے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے یقین دہانی کرائی تھی کہ 30 دسمبرتک انٹرا پارٹی الیکشن ہو جائیگا۔ جس پر پارٹی کے وکیل نے کہا کہ 30 دسمبر کو انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کراسکے۔ اب 31 جنوری کو کرادیں گے، احسن اقبال نے اس بارے میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی ہے، آخری موقع دیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ جو جماعت اپنے الیکشن نہ کراسکے وہ باقی الیکشن کیا کرائے گی۔ آپ کا انتخابی نشان منسوخ کرنا چاہیے، پھرہی انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے۔

انہوں نے مسلم لیگ ن کو سات روز کا حتمی شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد انتخابی نشان واپس لینے کا شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا

Previous Post

ممنوعہ فنڈنگ، عمران خان کی زمان پارک میں تفتیش کی استدعا مسترد

Next Post

پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث عسکریت پسند مارے گئے۔ افغان حکام

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Examinations students
قومی

محکمہ تعلیم پنجاب کا آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات دوبارہ شروع کرنے...

Read more
international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
Next Post
پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث عسکریت پسند مارے گئے۔ افغان حکام

پاکستانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث عسکریت پسند مارے گئے۔ افغان حکام

ٹوئٹر کے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریسز ہیک

ٹوئٹر کے 20کروڑ صارفین کے ای میل ایڈریسز ہیک

پاکستان میں کم عمری کی شادیوں سے  18ارب روپےکا نقصان

پاکستان میں کم عمری کی شادیوں سے 18ارب روپےکا نقصان

بغاوت کیس،شہباز گل کی ایمبولینس میں کچہری آمد

بغاوت کیس،شہباز گل کی ایمبولینس میں کچہری آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں  ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

hospital punjab

پنجاب میں نمونیا پھیل گیا، چار روزمیں 60 بچے جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2072 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023