NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ispr

ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں پر فخر کیا اور کرتے رہیں گے، پاک فوج

Pak Admin by Pak Admin
28 اپریل , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ فوج نے ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور انتہائی جنگی قابلیت پر فخر کیا اور کرتے رہیں گے، مادر وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیارہیں،سابق آرمی چیف کا مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی کی انوینٹری میں موجود بعض ہتھیاروں کے نظام کی حالت اور ان کی جنگی قابلیت کے بارے میں میڈیا پر بحث ہوئی۔ سابق آرمی چیف نے ملک کے مستقبل کے خطرات سے متعلق اپنے خیالات آف دی ریکارڈ انٹر ایکٹو سیشن میں میڈیا سے شئیر کیے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سیشن کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ پاکستانی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ہمیشہ مادر وطن کے دفاع کے لیے اپنے ہتھیاروں، ساز وسامان اور جنگی وسائل کو تیار رکھا ہے اور رکھیں گی۔

Previous Post

پہلا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سےہرا دیا

Next Post

بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

بھٹو کی پوتی فاطمہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ ناکام

ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے دشمن کو پہچاننا ہو گا، جنرل عاصم منیر

ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے دشمن کو پہچاننا ہو گا، جنرل عاصم منیر

شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیر اعظم کی عوام کو بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نگران وزیراعلیٰ سندھ  کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے نام کی منظوری

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023