NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع  کے خلاف کل  یوم سیاہ منائے گی

پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع کے خلاف کل یوم سیاہ منائے گی

Pak Admin by Pak Admin
17 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کی جانب سے پارلیمنٹ سے منظور کردہ عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع دینے کے خلاف کل منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان بار کونسل کے زیر انتظام آل پاکستان بار کونسلز کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان بار کونسل اور صوبائی بار کونسلز کے عہدے دار شریک ہوئے۔

وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ہارون رشید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ازخود نوٹس کے اختیارات چیف جسٹس صاحبان اپنے لیے استعمال کرتے رہے، چیف جسٹس صاحبان کے ازخود نوٹس کے اختیار کے استعمال سے ملک کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ دو ججز کے کہنے پر الیکشن بارے از خود نوٹس لیا گیا، انتخابات کا معاملہ ہائی کورٹس میں زیر التواء تھا، از خود نوٹس اس پرلیا جانا چاہیے تھا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیاں کیوں ٹوٹیں مگر ایک جماعت کی مرضی چلاتے ہوئے از خود نوٹس لیا گیا، ادارے حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں، پارلیمنٹ نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے اپیل کا حق دیا۔

ہارون رشید نے کہا کہ از خود نوٹس کیلئے قانون بننا چاہیے، حکم امتناع پر وکلا اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے، حکم امتناع واپس نہ ہواتو احتجاج جاری رہے گا اور کل منگل کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔

Previous Post

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

Next Post

صدر نے سپریم کورٹ بل دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

صدر نے سپریم کورٹ بل دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

بخار اور فلو ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

موبائل فون  پھٹنے سے 8 سالہ بچی  ہلاک ہوگئی

موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے  چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

maryam nawaz free solar

پنجاب میں ایک کلو واٹ کے سولر سسٹم مفت ملیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل ایپ ’پاک حج‘ متعارف کرادی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے موبائل ایپ ’پاک حج‘ متعارف کرادی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3019 shares
    Share 1208 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023