NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

متحدہ عرب امارات، عمارت میں آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افرادہلاک

Pak Admin by Pak Admin
16 اپریل , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

دبئی ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) متحدہ عرب امارات کی ایک رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 16 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ دبئی کے علاقے الرس کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں 25 سے زائد افراد جھلس گئے جن میں سے تین پاکستانیوں سمیت 16 افراد کی موت واقع ہوگئی ، جاں بحق پاکستانیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عمارت میں آگ سے بچاؤ اور حفاظتی راستوں کا مناسب نظام موجودنہیں تھا۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Tags: Dubai Fire
Previous Post

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

Next Post

پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع کے خلاف کل یوم سیاہ منائے گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع  کے خلاف کل  یوم سیاہ منائے گی

پاکستان بار کونسل عدالتی اصلاحات بل پر حکم امتناع کے خلاف کل یوم سیاہ منائے گی

صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

صدر نے سپریم کورٹ بل دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

بخار اور فلو ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

موبائل فون  پھٹنے سے 8 سالہ بچی  ہلاک ہوگئی

موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

عمران خان کی ملاقات کی خواہش، بطور آرمی چیف میرا کام نہیں سیاستدانوں سے ملاقات کروں، جنرل عاصم منیر

indian drone

پاکستان کے مختلف شہروں میں تین بھارتی جاسوس ڈرون تباہ، ایک شہری جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023