NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن  بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
3 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, تازہ ترین
A A
0

انقرہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ) ترکیہ میں زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلے دبے ہوئے کتے کو زندہ نکال لیا گیا۔فروری کے اوائل میں ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے میں 50 ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔زلزلے سے سیکڑوں عمارت تباہ ہوئیں ، ریسکیو حکام کی جانب سے ملبے کو ہٹانے کا کام اب بھی جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تباہ کن زلزلے کے 23 دن بعد ریسکیو ٹیموں نے ایک کتے کو ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق کھانے، پانی اور سورج کی روشنی کے بغیر تین ہتے سے زیادہ عرصہ زندہ رہنے والے کتے کو 2 گھنٹے طویل ریسکیو آپریشن کے بعد ملبے سے زندہ نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ ہمیں ملبے میں سے آواز آئی، قریب جاکر سنا تو محسوس ہوا کہ ملبے تلے ایک کتا موجود ہے ، ایک چھوٹے سے سوراخ میں سے کتے کی ناک دکھائی دی جس کے بعد دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد کتے کو زندہ نکال لیا گیا۔

Previous Post

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

Next Post

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ملک سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی
تازہ ترین

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں ایم بی...

Read more
petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
Next Post
پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی  ملک سے فرار کی کوشش کے دوران  گرفتار

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی ملک سے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار

Chief election commissioner

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 30اپریل سے 7مئی تک کی تاریخیں تجویز کر دیں

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ  فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

فواد چوہدری کی بھائی کے ساتھ فون کال لیک، بندیال، چیف جسٹس لاہور اور مظاہر سے متعلق گفتگو

ملک عبدالولی کاکڑ  کو گورنر بلوچستان مقرر  کر دیا گیا

ملک عبدالولی کاکڑ کو گورنر بلوچستان مقرر کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلاول سے متعلق نازیبا گفتگو، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی

اضا فی ٹیکسز، بیرون ملک سے موبا ئل فونز منگوانے کی شرح  میں 66 فیصد کمی

اضا فی ٹیکسز، بیرون ملک سے موبا ئل فونز منگوانے کی شرح میں 66 فیصد کمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023