NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستان نے بھی سعودی عرب، ایران تعلقات بحالی کے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا، دفتر خارجہ

پاکستان نے بھی سعودی عرب، ایران تعلقات بحالی کے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا، دفتر خارجہ

Pak Admin by Pak Admin
18 مارچ , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) دفر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھی سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کی بحالی کے لیے ہونے والے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا ۔

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نےکہا کہ پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس تاریخی معاہدے کو مربوط کرنے میں چین کی دور اندیش قیادت کو سراہا ہے۔

ترجمان نے کہا ہمیں یقین ہے کہ یہ سفارتی پیش رفت خطے اور اس سے باہر امن و استحکام میں معاون ثابت ہوگی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اس امید کا اطہار کیا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آنے سے علاقائی تعاون اور ہم آہنگی کا ماڈل متعین ہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات اسلام آباد میں ہونے والی او آئی سی کانفرنس کے موقع پر ہوئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان نے دیگر کئی ممالک کی طرح ایران، سعودی عرب مذاکرات میں سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ترجمان نے کہا کہ ہم ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے اس تازہ ترین معاہدے سے متعلق کامیاب سفارتی کوششوں پر چین کو مبارکباد دیتے ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو عمران خان کو کل تک گرفتار کرنے سے روک دیا

Next Post

لاہور ہائی کورٹ، عمران خان کی اسلام آباد اور لاہور میں درج 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ، عمران خان کی اسلام آباد اور لاہور میں درج 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ  روپے کے انعام  کا علان

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ روپے کے انعام کا علان

چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری  ، 500 سے زائد فلسطینی  شہید

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری ، 500 سے زائد فلسطینی شہید

punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، نئے منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023