NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 6 دہشتگرد مارے گئے

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق شمالی وزیرستان کےضلع دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کی جس کے دوران فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر دہشتگرد حملوں میں ملوث تھے، ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کے بئان کے مطابق مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کے ردعمل کو سراہا اور دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مکمل تعاون کا اظہار کیا۔

Previous Post

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو نکال دیا ، ڈگریاں بھی منسوخ

Next Post

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

مسٹر انڈیا کے “کیلنڈر” سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک  انتقال کر گئے

مسٹر انڈیا کے "کیلنڈر" سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک انتقال کر گئے

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم  متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pmshehbaz

وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

عدالت نے شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پرمری پولیس کے حوالے کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023