NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو نکال دیا ، ڈگریاں بھی منسوخ

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2023
in اسلام آباد, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ملوث طالب علموں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں یونیورسٹی سے نکال دیا ہے۔

رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق نکالے جانے والوں میں79 طلبہ شامل ہیں جنکی کی ڈگریاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں، ان طلبہ کے خلاف کارروائی قانون کو ہاتھ میں لینے پر عمل میں لائی گئی ہے۔

رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی نے کہا ہےکہ طلبہ کے خلاف کارروائی تعلیمی سرگرمیاں متاثرکرنے اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکی گئی۔ قائداعظم یونیورسٹی کوگذشتہ دنوں لسانی تنظیموں میں تصادم کے بعد تاحکم ثانی بند کردیا گیا تھا۔

Previous Post

محکمہ داخلہ نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی لگا دی

Next Post

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 6 دہشتگرد مارے گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post

شمالی وزیرستان ، سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 6 دہشتگرد مارے گئے

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

مسٹر انڈیا کے “کیلنڈر” سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک  انتقال کر گئے

مسٹر انڈیا کے "کیلنڈر" سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

EID 2024 holidays

عید الفطر کی چھٹیوں اور ملازمین کے الاؤنس بارے نوٹیفکیشنزکی حقیقت سامنے آگئی

gas meter sngpl

آئندہ مالی سال کے دوران گیس کے 4 لاکھ نئے کنکشنز فراہم کرنے کا منصوبہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023