NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
مسٹر انڈیا کے “کیلنڈر” سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک  انتقال کر گئے

مسٹر انڈیا کے “کیلنڈر” سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
9 مارچ , 2023
in تازہ ترین, شوبز
A A
0

مبئی( نئی تازہ شو بز ڈیسک) بالی ووڈ کے سینیئراداکار اور ڈائریکٹر ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں دل کا دور ہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اہلِ خانہ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے۔

مداحوں کو اداکار انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر ستین کوشک کی موت کی اطلاع دی، انہوں نے لکھا کہ میں جانتا ہوں کہ موت اس دنیا کی آخری سچائی ہے، لیکن کبھی خوابوں میں بھی نہیں سوچا تھا کہ میں یہ بات کسی دن اپنے بہترین دوست کے بارے میں لکھوں گا۔انوپم کھیر نےکہا کہ45 سال کی دوستی پر ایسا اچانک فل اسٹاپ لگ گیا۔

اد رہے کہستیش کوشک کو 1987 کی سپر ہٹ فلم مسٹر انڈیا میں کیلنڈر کے کردار سے کافی پذیرائی ملی تھی جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں کامیڈی کردار کئے۔

کوشک ایک نامور ہدایتکار اور اسکرین رائٹر بھی تھے۔ ستیش کوشک نے سلمان خان کی مشہور فلم تیرے نام کے علاوہ روپ کی رانی چوروں کا راجا، پریم اور مشہور فلم ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں سمیت کئی فلموں کی ہدایتکاری کی ۔

Previous Post

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

Next Post

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم  متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

سندھ ، کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف تین صوبوں کی پولیس اور فوج کے آپریشن کی منظوری

مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

مزارشریف، طالبان حکومت کے اہم رہنما، گورنر بلخ مولوی داؤد مزمل دھماکے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chief election commissioner

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد ، ترقیاتی فنڈز منجمد

MOFA Pakistan

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023