NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سنسنی خیز مقابلہ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلہ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

Pak Admin by Pak Admin
8 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, کھیل
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 8 کے سنسنی خیز مقابلے میں ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دےد ی۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ 206 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 26 گیندوں پر 2 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے بغیر آئوٹ ہوئے 51 رنز بنا ئے ۔کپتان شاداب خان نے44، کولن منرو 40، رحمان اللہ گرباز 25 اور محمد وسیم نے16 رنز بنا ئے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے انور علی نےتین ، احسان اللہ اوراسامہ میر نے دو، دووکٹیں حاصل کیں جبکہ عباس آفریدی نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی. میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے۔

ملتان سلطانز کے شان مسعود نے 50 گیندوں پر 75 رنز بنا ئے، تاہم ٹِم ڈیوڈ نے27 گیندوں پر تیز رفتار 60 رنز بنا ئے اور تماشائیوں سے دادسمیٹی۔ کپتان محمد رضوان 33، رائلی روسو 15 اور ڈیوڈ ملر 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان شاداب خان اور محمد وسیم نے دو، دو جبکہ فہیم اشرف نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

Tags: MS vs IUMultan Sultans vs Islamabad UnitedMultan vs IslamabadPSL 2023
Previous Post

پی ایس ایل 8 : پشاورزلمی کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی، لاہورقلندرز کو 35 رنز سے شکست

Next Post

عمران خان کی ملاقات کی خواہش، بطور آرمی چیف میرا کام نہیں سیاستدانوں سے ملاقات کروں، جنرل عاصم منیر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپرلیگ8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے...

Read more
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر
اہم خبریں

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 8 PSL کے پہلے ایلیمینٹر میں پشاور زلمی Peshawar Zalmi نے اسلام آباد...

Read more
لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو...

Read more
پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم،  کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم، کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 8 کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے لاہور...

Read more
Next Post
پشاور   دھماکے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

عمران خان کی ملاقات کی خواہش، بطور آرمی چیف میرا کام نہیں سیاستدانوں سے ملاقات کروں، جنرل عاصم منیر

پاکستان اور افغانستان 25 مارچ سے  ٹی 20 سیریز میں مد مقابل ہوں گے

پاکستان اور افغانستان 25 مارچ سے ٹی 20 سیریز میں مد مقابل ہوں گے

محکمہ داخلہ  نے لاہور میں دفعہ 144  کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی  لگا دی

محکمہ داخلہ نے لاہور میں دفعہ 144 کے تحت جلسے، جلوسوں پر پر پابندی لگا دی

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو نکال دیا ، ڈگریاں بھی منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسلام آباد ہائی کورٹ، شیخ رشید کے خلاف کراچی اور  بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی  معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ، شیخ رشید کے خلاف کراچی اور بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی معطل

Lahore High court

پرویزالٰہی کو ہٹانے کا آرڈر واپس، ہائی کورٹ نےدرخواست نمٹا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023