NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, کھیل
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 8 PSL کے پہلے ایلیمینٹر میں پشاور زلمی Peshawar Zalmi نے اسلام آباد یونائیٹڈ Islamabad United کو 12 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے۔

پشاور زلمی کی جانب سے کپتان بابراعظم 64 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ محمد حارث 34، صائم ایوب 23، ٹام کوہلر-کیڈمور 16، حسیب اللہ خان 15، عظمت اللہ عمر زئی 10، جیمز نیشم 2 اور عامر جمال 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان 2، محمد وسیم، فہیم اشرف، فضل الحق فاروقی اور حسن علی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

184 رنز کے ہدف کے لئے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا سکی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے صہیب مقصود 60 اور ایلکس ہیلز 57 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان شاداب خان 26 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پشاور زلمی کی جانب سے سلمان اِرشاد اور عامر جمال نے 2،2 جبکہ عظمت اللہ عمر زئی نے 1 وکٹ حاصل کی۔

پشاور زلمی کی اس کامیابی کے ساتھ ہی اسلام آباد یونئیٹڈ کی ٹیم پی ایس ایل سے باہر ہوگئی ہے، پشاورزلمی کا مقابلہ اب لاہور قلندرز کے ساتھ دوسرے ایلیمنیٹر میں جمعے کو ہوگا۔ جیتنے والی ٹیم ملتان سلطانز کے ساتھ فائنل میں مقابلہ کرے گی۔

Tags: Islamabad United vs Peshawar ZalmiPeshawar vs IslamabadPSL 2023PSL elementor
Previous Post

کورونا کیسز میں اضا فہ، این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا

Next Post

لوئر کوہستان ، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپرلیگ8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے...

Read more
لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو...

Read more
پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم،  کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم، کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 8 کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے لاہور...

Read more
گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر
اہم خبریں

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

راولپنڈی( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نےدلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ...

Read more
Next Post
کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

لوئر کوہستان ، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو عمران خان کو کل تک گرفتار کرنے سے روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

examination

حیدرآباد بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کے نتیجے کا اعلان کر دیا

greece boat

یونان کے جنوب میں کشتی الٹنے سے پانچ پاکستانی جاں بحق، 40 افراد لاپتہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023