NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

Pak Admin by Pak Admin
15 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی, کھیل
A A
0

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی۔

بدھ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر160 رنز بنائے۔

کیرون پولارڈ نے 34 گیندوں پر 57 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، کپتان محمد رضوان نے 33، عثمان خان 29 اور ٹم ڈیوڈ نے22 رنز بنائے ۔ لاہور قلندرز کی طرف سے حارث رؤف نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جبکہ زمان خان اور راشد خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

لاہور قلندرز کی ٹیم 161 رنز کے ہدف کے لئے کھیلتے ہوئے 15 ویں اوور میں 76 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، سیم بلنگز 19 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ شیلڈن کوٹریل نے 3 ، اسامہ میر نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

Tags: Lahore vs MultanLQ vs MSMultan vs LahorePSL 2023
Previous Post

زمان پارک معاملہ،آئی جی گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 5 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لٹر مہنگا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپرلیگ8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے...

Read more
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر
اہم خبریں

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 8 PSL کے پہلے ایلیمینٹر میں پشاور زلمی Peshawar Zalmi نے اسلام آباد...

Read more
پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم،  کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی
اہم خبریں

پی ایس ایل لیگ مرحلہ ختم، کنگز نے قلندرز کو86 رنز سے شکست دے دی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل 8 کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے لاہور...

Read more
گلیڈی ایٹرز کو  سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف  کی دوڑ سے باہر
اہم خبریں

گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں9 رنز سے شسکت ، پلے آف کی دوڑ سے باہر

راولپنڈی( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے اہم میچ میں ملتان سلطانز نےدلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ...

Read more
Next Post
petrol price march 2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 5 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لٹر مہنگا

سندھ پولیس کے متعدد اہلکار ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے پر معطل

سندھ پولیس کے متعدد اہلکار ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے پر معطل

lahore hc

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ سے روک دیا ،زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، دو بچے شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ogra pakistan oil gas

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023