NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج

Pak Admin by Pak Admin
1 مارچ , 2023
in اسلام آباد, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم کی ایف آئی آر 60 طلبا کے خلاف درج کر لی گئی۔ قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے ساٹھ طلباء کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سیکریٹریٹ میں درج کرائی گئی ،مقدمے میں لڑائی جھگڑے، کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور اقدام قتل کی دفعات شامل ہیں۔

ایف ائی ار میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یونی ورسٹی میں طالبات کو ہراساں بھی کیا گیا اور راستے بند کیے گئے۔ دیگر دفعات کو بھی مقدمے مین شامل کیاگیا ہے۔ تصادم کے بعد پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے یونیورسٹی ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن کیا۔

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم کے معاملہ پر وائس چانسلر نے رینجرز تعیناتی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو خط بھی لکھا تھا۔

Previous Post

جیل بھرو تحریک معطل، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

Next Post

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کے لئے درخواستیں طلب کر لیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Next Post
ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کے لئے درخواستیں طلب کر لیں

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، ڈالر کے نرخ میں ایک بار پھرتیزی سے اضافہ ہوگیا

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ،  پشاور زلمی نے  24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ، پشاور زلمی نے 24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

مستقبل میں اچھے تعلقات کے لئے عمران خان اور امریکی وفد کی لاہور میں ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

new interchanges for Islamabad

اسلام آباد میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے دو میگا پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

Pakistan Cricket Board PCB

مانچسٹر پولیس کی کارروائی، پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023