NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

جیل بھرو تحریک معطل، عمران خان کا انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
1 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن بارے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد جیل بھرو تحریک معطل ک کے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہا کہ آئین کی پاسداری سپریم کورٹ کی ذمہ داری تھی، سپریم کورٹ نے بہادری سے اپنا کردار نبھایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نےکہا کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی توثیق ہے۔عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کر تے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم شروع کرنےکا اعلان کیا۔

واضح رہے سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن بارے ازخود نوٹس کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم دیا ہے۔

Previous Post

سپریم کورٹ، دو رکنی بینچ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججوں کی تعیناتی سے روک دیا

Next Post

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا کے خلاف ایف آئی آر درج

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کے لئے درخواستیں طلب کر لیں

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، ڈالر کے نرخ میں ایک بار پھرتیزی سے اضافہ ہوگیا

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ،  پشاور زلمی نے  24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ، پشاور زلمی نے 24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دلچسپ  مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز  کے خلاف 4 وکٹوں سے  کامیابی

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

result

کراچی بورڈ نے 12 ویں جماعت کے آرٹس اور کامرس 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023