NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

مستقبل میں اچھے تعلقات کے لئے عمران خان اور امریکی وفد کی لاہور میں ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
2 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور امریکی وفد کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی ، پی ٹی آئی سربراہ نے امریکا کے ساتھ مستقبل میں اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وفد نے زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، امریکی وفد میں کیلی فورنیا پارلیمنٹ کے ممبر کرس ہولڈن، ممبر پارلیمینٹ وینڈی کیری لو، ممبر پارلیمنٹ مائیک گپسن، اور ممبر پارلیمنٹ ریزایلوئس شامل تھے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر آصف محمود سمیت 4 پاکستانی نژاد امریکن شہری بھی شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق وفد کی سطح پر ملاقات کے بعد عمران خان نے امریکی ممبر پارلیمنٹ سے الگ ملاقات بھی کی، اس ملاقات کے وقت ڈاکٹر آصف محمود بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے مستقبل میں امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

Previous Post

پی ایس ایل، کراچی کنگز کو ایک اور شکست ، پشاور زلمی نے 24 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

Next Post

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Result notice Text
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے9 ویں جماعت ( SSC part1) کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سالانہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون، جسے...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Next Post
لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور ، متعدد مقدمات میں مطلوب عمیرشوٹر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

رانا ثناء اللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

عدالت نے  لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

عدالت نے لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم کا سیکرٹریٹ  افسران کی تنخواہوں میں غیر منصفانہ فرق ختم کر نے کا فیصلہ

نیب نے شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں بے گناہ قراردے دیا

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم  متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

مٹھی بھر گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام اور افواج کا عزم متزلزل نہیں کر سکتے، آرمی چیف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3480 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3012 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2441 shares
    Share 976 Tweet 610
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2364 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023