NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گرفتاری  دینے والے  پی ٹی آئی کے  رہنما  اور کارکن   کوٹ لکھپت جیل منتقل

گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

Pak Admin by Pak Admin
23 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے رہنمائوں اور کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا- پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل میں ہی رکھا جائے گا یا دیگر جیلوں میں بھجوایا جائےگا اس بارے میں محکمہ داخلہ کی ہدایات پر فیصلہ کیا جائے گا-

ایک پولیس ذریعے کے مطابق گرفتار رہنمائوں اور کارکنوں کی تعداد 43 ہے جن میں شاہ محمود قریشی اور دیگر شامل ہیں-تاہم گرفتاریوں کی تعداد کے حوالے سے ابہام پایا جاتا ہے، پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 500 سے 700 پارٹی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا جب کہ ایک رپورٹ کے مطابق پولیس نے پنجاب حکومت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے81 ارکان کو کوٹ لکھپت بھیجا گیا گیا ہے۔

گرفتاری کے بعد اپنے پہلے بیان میں شاہ محمود قریشی نےپولیس وین میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ گرفتاری دینے پر خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پسی ہوئی عوام کی آواز بننے کیلئے اور بنیادی حقوق کی پاسداری کیلئے میں گرفتاری دے رہا ہوں۔ان کاکہناتھا کہ پارٹی کے کارکن نہیں سب سے پارٹی کے وائس چیئرمین نے اپنی گرفتاری دی ہے،خوف کا بت توڑ دیا ہے ، ہر شہر ہر قصبے کے کارکنوں کیلئے پیغام ہے کہ خوف کا بت توڑ دواورپاکستان کی بقا کیلئے باہر نکلو-

Previous Post

کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو قتل کے مقدمہ میں حراست میں لے لیا گیا

Next Post

پی ایس ایل8،دلچسپ اور سنسنی خیزمیچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف 3 رنز سے فتح

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
پی ایس ایل8،دلچسپ  اور سنسنی خیزمیچ میں  ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف 3 رنز سے فتح

پی ایس ایل8،دلچسپ اور سنسنی خیزمیچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف 3 رنز سے فتح

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی  خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت  بازیاب

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

لکی مروت ،پولیس اور سی ٹی ڈی کامشترکہ آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

صدر علوی نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

پنجاب کے سرکاری سکول تین روز بعد کھل گئے

توشہ خانہ پالیسی 2023  نافذ، اعلٰی  شخصیات  کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں،  قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

توشہ خانہ کیس، کل حتمی دلائل کے فریقین کو نوٹس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023