NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
t20 team hassan

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹیم سے باہر ہوگئے

Pak Admin by Pak Admin
22 مئی , 2024
in قومی, کھیل
A A
0

فاسٹ بائولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ۔ انہیں حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔

ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کو ریلیز کر دیا گیا ہے اب وہ کاؤنٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔

حسن علی انگلش کرکٹ کاؤنٹی وارکشائر کی نمائندگی کر تے ہیں انہیں فاسٹ بائولرحارث رؤف کے بیک اپ کے طور پرٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 15 کھلاڑیوں میں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، صائم ایوب، فخر زمان، عثمان خان اور اعظم خان کے نام شامل ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قومی سکواڈ میں ممکنہ طور پر افتخار احمد، محمد عامر، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، حارث رؤف، عباس آفریدی اور شاداب خان شامل ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں عماد وسیم اور ابرار احمد کا نام بھی شامل ہو گا ، ریزرو کھلاڑیوں میں سلمان علی آغا اور عرفان خان نیازی کو شامل کیا جائے گا۔

بتایا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان ائندہ 48 گنٹے میں ہوجائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کے لیے 15رکنی ٹیم کی فہرست جاری کرنے کی آخری تاریخ 24 مئی 2024 ہے۔

Tags: HASSAN ALI T20HASSAN ALI T20 WCPAKISTAN CRICKET TEAM MEMBERS 2024PAKISTAN TEAM T20 WORLD CUPT20 WORLD CUP SQUAD 2024T20 WORLD CUP TEAMحسن علی
Previous Post

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج

Next Post

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، 10500 روپے (اپریل تا جون ) کی سہ ماہی ادائیگی شروع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

pakistan cricket
قومی

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

لندن ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی کرکٹ ٹیم کا...

Read more
Next Post
bisp 8171 kafaalat

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، 10500 روپے (اپریل تا جون ) کی سہ ماہی ادائیگی شروع

students

کراچی بورڈ کے ملتوی شدہ میٹرک امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

students- hall

کراچی، انٹرمیڈیٹ 2024 کے ملتوی امتحانات یکم جون سے لینے کا فیصلہ

PTA FBR

ایف بی آر کی ہدایت پر ٹیکس نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلاول سے متعلق نازیبا گفتگو، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی

nab

Two senior NAB officials promoted to Grade 21

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023