NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو  قتل کے مقدمہ میں  حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ،صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو قتل کے مقدمہ میں حراست میں لے لیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
22 فروری , 2023
in اہم خبریں, بلوچستان, تازہ ترین
A A
0

کوئٹہ ( نئی تازہ مانیٹرنگ ) صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کو قتل کے مقدمہ میں کوئٹہ سے حراست میں لے لیا گیا۔ ان پر بارکھان میں خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا الزام ہے۔

بلوچستان پولیس کے مطابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کے الزام میں کوئٹہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔آئی جی پولیس بلوچستان کے مطابق سردار عبدالرحمان کھیتران کو شامل تفتیش کیا گیا ہے، اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم صوبائی وزیر سے تفتیش کر رہی ہے۔

آئی جی نے کہا ہے کہ مقتول خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر مغویوں کی بازیابی کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں، قتل کے واقعے میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ دو روز قبل بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ایک کنویں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملی تھیں، جس کے بعد مری قبیلے نے لاشوں کے ہمراہ کوئٹہ میں دھرنا دیدیا۔

مقتولین کے ورثاء نے الزام لگایا کہ خاتون سمیت تینوں افراد کو صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے قتل کروایا ہے۔سردار عبدالرحمان کھیتران نے واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا جب واقعہ پیش آیا میں کوئٹہ میں تھا، اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

Previous Post

چیف جسٹس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کا از خود نوٹس لے لیا

Next Post

گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

students exam result
قومی

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا

لاہور: پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج جمعرات 24 جولائی کو بیک وقت...

Read more
SBP pakistan
تازہ ترین

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے پیر کو ہونے والے مالیاتی پالیسی کے اجلاس میں پالیسی...

Read more
Budget word image
قومی

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب کا مالی سال 2025-26 کا 53 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیر 16...

Read more
CM Maryam Nawaz Free Insulin project
قومی

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں صنعتی اور مائنز ورکرز کے...

Read more
Next Post
گرفتاری  دینے والے  پی ٹی آئی کے  رہنما  اور کارکن   کوٹ لکھپت جیل منتقل

گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

پی ایس ایل8،دلچسپ  اور سنسنی خیزمیچ میں  ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف 3 رنز سے فتح

پی ایس ایل8،دلچسپ اور سنسنی خیزمیچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف 3 رنز سے فتح

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی  خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت  بازیاب

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

لکی مروت ،پولیس اور سی ٹی ڈی کامشترکہ آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Canada US cars Tariff

جوابی اقدام ، کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

coal mine blast

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر سے اموات کا مقدمہ درج، فیکٹری مالک گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023