NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
IMF Pakistan

تکنیکی مذاکرات مکمل، آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی 17 سے 18 فیصد کرنے پر اصرار

Pak Admin by Pak Admin
7 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہوگئے۔ اہم امورکو پالیسی مذاکرات میں حتمی شکل دی جائے گی. ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 17 سے 18 فیصد کرنے اور انکم ٹیکس چھوٹ بھی رواں مالی سال کے دوران ختم کرنے کے مطالبات پر زور دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت سیلاب فنڈ اور بینکوں کےمنافع پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا، نجکاری پروگرام کا لائحہ عمل پالیسی مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کو دیا جائے گا، توانائی کے شعبے میں کسان پیکج، بلوچستان ٹیوب ویل اسکیم پر سبسڈی جاری رہےگی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی سبسڈی برقرار رہے گی۔ تاہم برآمدی شعبےکو سبسڈی فوری طور پر ختم کرنےکی تجویز ہے۔ مذاکرات میں یہ اتفاق ہوا کہ صوبے برآمدی شعبےکو سبسڈی فراہم کرنے میں آزاد ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) اور غیر ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی ہو گی۔ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے میں پائیدار اصلاحات اور ان پر عمل درآمدکی ضمانت دی جائےگی۔ذرائع کے مطابق کہ مذاکرات میں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس یا پیٹرولیم لیوی نافذ کرنے پر تاحال فیصلہ نہیں ہوا، حکومت توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں فوری ایک ہزار ارب روپے تک کمی لانے پر آمادہ ہوگئی ہے۔

Previous Post

جیل بھرو تحریک کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

Next Post

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

ڈیزل 12 روپے 84 پیسے سستا ہو گیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی...

Read more
students outside a school
قومی

پنجاب کے تعلیمی ادارے اب 18 اگست سے مرحلہ وار کھلیں گے

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سابقہ فیصلے پر نظرِ ثانی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ...

Read more
official holiday GB
اسلام آباد

اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد انتظامیہ نے بدھ، 13 اگست کو وفاقی دارالحکومت کی حدود میں مقامی تعطیل...

Read more
Next Post
پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

وزیراعظم  کے حکم  پر پاکستان میں  وکی پیڈیا بحال ، جائزہ کمیٹی قائم

وزیراعظم کے حکم پر پاکستان میں وکی پیڈیا بحال ، جائزہ کمیٹی قائم

court order imran bushra

حاضری سے استثنیٰ،عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore eid time

عیدالفطر 2024 ،لاہور کی مساجد میں نماز کے اوقات، مکمل تفصیلات

ispr

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فوجی عدالتوں سے سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023