NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیراعظم  کے حکم  پر پاکستان میں  وکی پیڈیا بحال ، جائزہ کمیٹی قائم

وزیراعظم کے حکم پر پاکستان میں وکی پیڈیا بحال ، جائزہ کمیٹی قائم

Pak Admin by Pak Admin
7 فروری , 2023
in ٹیکنالوجی, قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پاکستان میں آن لائن انسائیکلوپیڈیا وکی پیڈیا کو بحال کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وکی پیڈیا پر پابندی کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھا گیا تھا اور انہوں نے اس پر وزیرقانون، وزیر اقتصادی امور اور وزیراطلاعات پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی تھی۔ بیان کے مطابق مذ کورہ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ارکان نے عوام، طلبہ اور اساتذہ کی معلومات اور آگاہی کے لیے وکی پیڈیا کے کارآمد ہونے سے متعلق چیزیں اجاگر کیں۔

بیان میں کہا گیا کہ مخصوص معلومات تک رسائی روکنے کے لیے وکی پیڈیا پر مکمل پابندی عائد کرنا مناسب اقدام نہیں ہے اور اس کی بندش سے پڑنے والے غیر ارادی اثرات اس کے فوائد کو زائل کردیتے ہیں۔وزیراعظم نے تجاویز کی بنیاد پر ویب سائٹ کو فوری طور پر بحال کر نے کا حکم دیا اور اور وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کی سربراہی میں وزیرقانون، وزیراطلاعات، وزیر تجارت اور وزیرمواصلات پر مشتمل ایک الگ کمیٹی تشکیل دی۔ کابینہ کمیٹی پی ٹی اے کی جانب سے وکی پیڈیا بلاک کرنے کے اقدام کے حوالے سے جائزہ لے گی۔
یہ بھی پڑھین: توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک
بیان میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کمیٹی ہماری معاشرتی، ثقافتی اور مذہبی حساسیت کو مدنظر رکھ کر وکی پیڈیا اور دیگر آن لان ویب سائٹس پر موجود قابل اعتراض مواد ہٹانے یا بلاک کرنے کے لیے متبادل تکنیکی اقدامات اور تجاویز پیش کرے گی۔ بیان کے مطابق مذکورہ کمیٹی متوازن انداز میں غیرقانونی آن لائن مواد روکنے کی مقصد کے تحت دیگر تجاویز بھی پیش کرے گی۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اس حوالے سے کابینہ کمیٹی کو تعاون فراہم کرے گی۔بیان میں بتایا گیا کہ کمیٹی ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ تجاویز کے ساتھ وفاقی کابینہ کو غور کے لیے ارسال کرےگی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں وکی پیڈیا کو بلاک کردیا تھا۔

Previous Post

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

Next Post

حاضری سے استثنیٰ،عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
court order imran bushra

حاضری سے استثنیٰ،عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، 9 فروری کو بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس مؤخر

عدالت نے شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ  دے دیا

شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت مسترد

پرویز مشرف کی نماز جنازہ،جنرل ساحر شمشاد، قمر باجوہ، اشفاق کیانی کی شرکت

پرویز مشرف کی نماز جنازہ،جنرل ساحر شمشاد، قمر باجوہ، اشفاق کیانی کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

result

کراچی بورڈ نے 12 ویں جماعت کے آرٹس اور کامرس 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3015 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2378 shares
    Share 951 Tweet 595
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023