NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا

ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری متروکہ وقف املاک کے حکام کی مدد کے لئے موجود تھی

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) متروکہ وقف املاک بورڈ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا۔ ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری متروکہ وقف املاک کے حکام کی مدد کے لئے موجود تھی.ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک آصف خان نے ٹیم کی قیادت کی. شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 2 یونٹس سمیت 7 یونٹس سیل کر دیے گئے۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید کو لال حویلی خالی کرنے کیلئے نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے بعد شیخ رشید نے متروکہ وقف املاک کی کارروائی عدالت میں چیلنج کردی تھی۔شیخ رشید نے راولپنڈی کے سول جج نوید اخترکی عدالت میں دائر اپنی درخواست میں حکم امتناع کی استدعا کرتے ہوئے کہا تھا کہ لال حویلی اور ملحقہ اراضی کیس ابھی زیر سماعت ہے، لال حویلی سے بے دخلی کا نوٹس اور کارروائی غیر قانونی ہے۔ تاہم عدالت نے ان کی درخواست مسترد کر دی تھی.

اس حوالے سے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان نے بتایا تھا کہ متروکہ وقف املاک لال حویلی کو سیل کرنے جا رہی ہے، لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس متروکہ وقف املاک کی ملکیت ہیں، لال حویلی کا قبضہ واگزار کرانے کیلئے ایف آئی اے اور پولیس کی مدد طلب کر لی گئی ہے۔آصف خان کے مطابق شیخ رشید اور ان کے بھائی لال حویلی سے متعلق کوئی دستاویزات پیش نہیں کرسکے۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو بھی اس حوالے سےخط لکھا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے اس کارروائی پر ردعمل میں کہا کہ یہ رات میں مجھے گرفتارکرنا چاہتے تھے، میں ادھر ادھر ہوگیا، لال حویلی ہماری ملکیت ہے ، بہانہ بنا کر انہوں نے حویلی کو سیل کیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بتایا کہ میں حویلی میں موجود نہیں تھا، معاملے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملا ۔ شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے لوگوں کی دکانوں کو سیل کردیا ہے ، لوگوں کی توجہ مہنگائی اور پٹرول سے ہٹانے کیلئے ایسا کیا جا رہا ہے ۔

Previous Post

غیر ملکی مہمانوں کی آمد،اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر نہ کریں،پولیس

Next Post

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت قتل کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما  نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت  قتل کر دیا گیا

لاہور ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما نکا پہلوان کو بھتیجے سمیت قتل کر دیا گیا

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ

موسم کی خرابی ، متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد ملتوی

انٹیلی جنس بیورو  کے سابق ڈی جی  مسعود شریف  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈی جی مسعود شریف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students 20 thousand bikes project in punjab

طلبا کو 20 ہزار موٹربائیکس کی فراہمی، حکومت اور پنجاب بینک میں مفاہمت

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023