NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف نے چینی شہریوں کے لیے مفت ویزے کا اعلان کر دیا

صدر آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے

Pak Admin by Pak Admin
4 فروری , 2025
in قومی
A A
0

صدر پاکستان آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے، بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات ہوگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم حسین بھی چین گئے ہیں۔

صدر مملکت اپنے دورے کے دوران بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کی جائے گی، جس میں معاشی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے موجودہ اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

اس کے علاوہ دونوں ممالک کے رہنما انسدادِ دہشت گردی، سیکیورٹی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے امور پر بھی غور کریں گے۔ صدر زرداری چینی حکومت کی خصوصی دعوت پر 9ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

Previous Post

ہوشیار! سمارٹ واچز کو سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا

Next Post

پنجاب رمضان پیکیج ، 30 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے نقد امداد دی جائے گی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
Punjab Ramadan Package Maryam Nawaz

پنجاب رمضان پیکیج ، 30 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے نقد امداد دی جائے گی

Prince Karim Agha Khan

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کا انتقال، اربوں ڈالر کے اثاثے چھوڑ گئے

students pakistan

خیبر پختونخوا: رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

islamabad handcuffed

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر اٹلی سے آنے والا مسافرایئر پورٹ پر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے 12 دہشت گرد ں کوگرفتار کر لیا

Haqqani killed in Kabul attack

کابل، افغان وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی خود کش حملے میں جاں بحق ہوگئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023