NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سندھ حکومت  کا کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان

سندھ حکومت کا کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
13 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

کراچی:(نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ جبکہ نئی حلقہ بندیوں بارے نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا .
کراچی میں حکومتِ سندھ کے اعلی سطح کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے کراچی، حیدر آباد، دادو میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں، سندھ کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی انتخابات معمول کے مطابق ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کسی کے احتجاج اور دھمکی کے باعث نہیں کیا گیا۔ ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں پر تحفظات تھے۔
سوبائی وزیر نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو آئین کی شق 10 کے تحت خط لکھنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سندھ کے باقی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن معمول کے مطابق ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو جو تحفظات ہیں انہیں حکومتی سطح پر حل کیا جائے گا کیونکہ وہ ہماری اتحادی جماعت بھی ہے۔ تاہم انہوں نے صوبہمیں سیکیورٹی خدشات کا ذکر بھی کیا ہے۔

Previous Post

پرویز ا لٰہی کے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط ، گورنرکو موصول

Next Post

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل یونیورسٹیوں کو اگلے سیشن کے لیے داخلوں کی اجازت دے دی
تازہ ترین

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر میں ایم بی...

Read more
Next Post
کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی ساڑھے چار روپے تک مہنگی کرنے کی منظوری

پاکستانی عوام نے دالوں کا استعمال بڑھا دیا ، رواں مالی سال ریکارڈ مقدار  درآمد

پاکستانی عوام نے دالوں کا استعمال بڑھا دیا ، رواں مالی سال ریکارڈ مقدار درآمد

پنجاب میں خناق اور خسرے سے  متعدد بچےجاں بحق ہو گئے

پنجاب میں خناق اور خسرے سے متعدد بچےجاں بحق ہو گئے

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک  کے بیشترعلاقوں میں میں انٹرنیٹ سروسزدوسرے روزبھی معطل

ملک کے بیشترعلاقوں میں میں انٹرنیٹ سروسزدوسرے روزبھی معطل

roti price

اسلام آباد میں روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتیں مقرر،عدالت نے درخواست نمٹا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023