NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

Pak Admin by Pak Admin
30 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نے الزامات عائد کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ سابق صدر کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے جس میں ان سے 14 دن میں غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ آصف زرداری کی جانب سے قانون نوٹس فاروق ایچ نائیک نے بھجوایا جس میں کہا گیا ہےکہ 27 جنوری کو پی ٹی آئی چیئرمین نے میڈیا پر خطاب میں سابق صدر پر الزام لگایا کہ انہوں نے عمران خان کے قتل کا منصوبہ بنایا ہے۔

نوٹس میں پوچھا گیا کہ کیا عمران خان کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں؟ یہ الزام اور بہتان ہے، اس سے کئی شکوک و شبہات پیدا ہوئے ہیں لہٰذا عمران خان عدالت کو اس پر واضح مؤقف دیں اور ثبوت سامنے لائے جائیں۔نوٹس میں مزید کہا گیا ہےکہ عمران خان کی جانب سے معافی نہ مانگنےکی صورت میں شہرت کوپہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔ اور دس ارب روپے ادا کئے جائیں-

Previous Post

انٹیلی جنس بیورو کے سابق ڈی جی مسعود شریف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Next Post

پشاور، مسجد میں دھماکہ، 72 افراد شہید ، 150 سے زائد زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
پشاور، مسجد میں دھماکہ، 72 افراد شہید ، 150 سے زائد زخمی

پشاور، مسجد میں دھماکہ، 72 افراد شہید ، 150 سے زائد زخمی

pmshehbaz

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے. وزیر اعظم

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pmshehbaz

مستقبل کی حکمت عملی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب

cj supreme court

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023