NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے زرداری پر عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے زرداری پر عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2023
in تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے آصف زرداری پر عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کسی ایک سیاستدان کو بھی سیاسی بنیادوں پر گرفتار نہیں کیا۔قمر زمان کائرہ نے عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مخالفین کے خلاف عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے، اتحادی حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

عمران خان کے بیان پر ردعمل میں پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ عمران خان خود دہشت گردوں کے حامی اور طرفدار رہے ہیں۔ عمران کا آصف زرداری پر الزام قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹا اورگمراہ کن بیانیہ مردہ سیاست بچانے کی کوشش ہے۔ جھوٹے الزامات سے عمران خان حکومت کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ویڈیو کانفرنس کے دوران عمران خان نے الزام عئد کیا تھا کہ مجھے قتل کرنے کا پلان سی بنا ہے اور آصف زرداری نے ایک دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے۔

Previous Post

کراچی کے مختلف علاقوں سے کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ سامان برآمد

Next Post

دوستی کا جھانسہ دے کر شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون پکڑی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

دوستی کا جھانسہ دے کر شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون پکڑی گئی

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے  پراسرار طور پر گر کرتباہ

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے پراسرار طور پر گر کرتباہ

سجل علی کا  ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

سجل علی کا ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Nawaz Sharif

نواز شریف کے این اے 130سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج

student papers

لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ کے پیپرز ملتوی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023