NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سجل علی کا  ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

سجل علی کا ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, شوبز
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان کی مقبول اداکارہ سجل علی جلد شہرہ آفاق ناول ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔معروف شوبز ویب سائٹ کی رپورٹ میًں بتایا گیا ہے کہ سجل علی متحدہ عرب امارات کی کمپنی کی جانب سے تیار کی جانے والی ویب سیریز میں کردار ادا کریں گی۔ ’امراؤ جان ادا‘ پر بنائی جانے والی ویب سیریز کو حامد حسین اور محمد یقوب پروڈیوس کریں گے۔‎رپورٹ کے مطابق ویب سیریز کو ناول کے عین مطابق تیار کیا جائے گا اور اس میں ناول کے مکالمے بھی شامل کیے جائیں گے۔ سیریز میں مرکزی کردار سجل علی نبھائیں گی، جبکہ ایک دوسری اداکارہ کو بھی لیڈ کردار کے لیے کاسٹ کیا جائے گا

سیریز میں پاکستان کے دیگر معروف اداکاروں اور بھارتی اداکاروں کو بھی کاسٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ اس سے قبل پاکستان اور بھارت میں ’امراؤ جان ادا‘ ناول پر متعدد ڈرامے اور فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔’امراؤ جان ادا‘ پر پاکستان میں 1972 میں اسی نام سے بننے والی فلم نےکافی شہرت حاصل کی تھی، جبکہ1981 میں اسی ناول کے نام پر بھارت میں فلم بنی، جس میں مرکزی کردار اداکارہ ریکھاکا تھا۔

Previous Post

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے پراسرار طور پر گر کرتباہ

Next Post

شفا ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
examination hall students
تازہ ترین

میٹرک کے امتحانات عیدالفطر کے بعد 27 مارچ 2026 سے شروع کیے جائیں، لاہور بورڈ

لاہور( نئی تازہ ڈیسک) رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تعطیلات کے پیشِ نظر لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

Read more
Australia gun law
انٹرنیشنل

آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ میں سخت اسلحہ قوانین منظور کرنے کی کارروائی شروع

نیو ساوتھ ویلز پارلیمنٹ نے بونڈائی بیچ میں حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد طلنب کردہ ہنگامی اجلاس میں سخت...

Read more
Next Post
شفا  ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

شفا ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

بلاول بھٹو   29 ، 30 جنوری کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے

بلاول بھٹو 29 ، 30 جنوری کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

Maryam Nawaz CM in Hospital

عمران کے ساتھ مکافات عمل ہوگا، ترقی کا سفر پاکستان میں واپس آئے گا، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الیکشن کی تاریخ د ے دیں، گورنر کو چھوڑیں، ہائی کورٹ کی سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت

لاہور ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے فوری اعلان کا حکم

internet cable

زیر سمندر فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے پر پی ٹی سی ایل کا موقف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3018 shares
    Share 1207 Tweet 755
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023