NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اہم کارروائیوں کے دوران خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑکر ملک کو نقصان سے بچا لیا، دہشتگرد نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد کی گئی ہیں۔

انٹیلی جنس ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور داخل ہوا، حملہ آور کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ خودکش حملہ آور نے خود کو بم سے اڑا لیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نےگولیوں کے خول اور جسم کے اعضا فارنزک کے لیے جمع کیے تھے، جیو فینسنگ اور سی سی ٹی وی ویڈیو کا تجزیہ کیا گیا اور پھر 21 جنوری کو ملنے والی معلومات کے مطابق خودکش حملے کے پیچھے ٹی ٹی پی کا عمر نامی کارندہ تھا۔معلوم ہوا کہ ٹی ٹی پی رکن عمر کو تحصیل جمرود کے رہائشی ستانا جان نے سہولت فراہم کی، 23 جنوری کو خودکش حملہ آور سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان فرمان اللہ اور عبدالقیوم کو پکڑا گیا، 27 جنوری کو 3 مشتبہ افراد کی پہلے سے موجودگی کی اطلاع پر ایک آپریشن کیا گیا، آپریشن میں سہولت کار فضل امین، فضل احمد، محمد عامر اور حماد اللہ کو حراست میں لیا گیا۔

انٹیلی جنس ذرائع کی طرف سے بتایا گیا کہ ستانا جان کے خلاف کارروائی کے دوران 2 افغان شہری بھی پکڑے گئے، سہولت کار فضل احمد نے انکشاف کیا کہ خود کش حملہ آور افغان شہری تھا، خود کش حملہ آور کو ستانا جان پاکستان لے کر آیا، ستانا جان نے خود کش حملہ آور کو ہتھیار اور خود کش جیکٹ بھی فراہم کی۔

ذرائع کے مطابق سہولت کار فضل احمد نے 18 جنوری کو اپنے موبائل سے جائے وقوعہ کی تصاویر بنائیں، ستانا جان کالعدم ٹی ٹی پی شمالی وزیرستان کو چلا رہا تھا، ستانا جان چھپنے کے لیے 4 مکان استعمال کر رہا تھا اوریہی مکان خود کش حملوں کے لیے استعمال ہوتے تھے۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق افغان خود کش حملہ آور کو افغانستان سے اس کے ہینڈلرز نے بھیجا۔

Previous Post

دوستی کا جھانسہ دے کر شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون پکڑی گئی

Next Post

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے پراسرار طور پر گر کرتباہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے  پراسرار طور پر گر کرتباہ

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے پراسرار طور پر گر کرتباہ

سجل علی کا  ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

سجل علی کا ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

شفا  ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

شفا ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

بلاول بھٹو   29 ، 30 جنوری کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے

بلاول بھٹو 29 ، 30 جنوری کو روس کا سرکاری دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شاہین آفریدی کا  شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح ہوگیا

شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا سے نکاح ہوگیا

SBP State Bank

اسٹیٹ بینک کا آج رواں سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023