NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ڈیجیٹل مردم شماری،  ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں  سات روز کی توسیع کر دی گئی

ڈیجیٹل مردم شماری، ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں سات روز کی توسیع کر دی گئی

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں سات روز کی توسیع کردی ہے۔

ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق آن لائن اپنا ڈیٹا درج کرنے کی سہولت خود شماری کی ڈیڈ لائن رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی لیکن اب تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خود شماری کے لیے 7 دن کی توسیع کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خود شماری میں توسیع کا فیصلہ کمیٹی اجلاس میں کیا گیا، خود شماری میں ایک ہفتے سے زائد توسیع کی تجویز بھی زیرغورہے۔ ترجمان کے مطابق خودشماری کرنے والوں کی تعداد بڑھنےکے باعث ویب سائٹ پر لوڈ بڑھ گیا۔
انہوں نے تبایا کہ ابھی تک 80 لاکھ سے زائد افراد نے خود شماری ویب سائٹ کا وزٹ کیا۔ واضع رہے کہ ملک میں خود شماری کا عمل 20 فروری سے شروع ہوا تھا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ایک کیو ایم رہنماؤں کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے آن لائن رجسٹریشن اور اندراج ( خود شماری) کے دنوں میں اضافے کے مطالبے کو تسلیم کیا گیا تھا، ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے خانہ شماری میں بھی 10 دن کے اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔

Previous Post

چین سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

Next Post

پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات پیر 6 مارچ سے شروع ہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات پیر 6 مارچ سے شروع ہوں گے

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو  مارے گئے

گوجرانوالہ ،گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی میں ملوث تینوں ڈاکو مارے گئے

خیبر پختونخوا پولیس نے ٹانک کے تھانہ  پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار

کورونا سے بچاؤ کی  ویکسین اسپوتنک  بنانے والے روسی سائنسدان کو  قتل کر دیا گیا

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین اسپوتنک بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Islamabad High Court

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023