NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
دوستی کا جھانسہ دے کر  شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون  پکڑی گئی

دوستی کا جھانسہ دے کر شہریوں کا اغوا ، ملوث خاتون پکڑی گئی

Pak Admin by Pak Admin
28 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, سندھ
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ). دوستی کا جھانسہ دے کر شہریوں کےاغوا برائے تاوان میں ملوث خاتون پکڑی گئی جبکہ پولیس نے مغوی کو بازیاب کرالیا۔ رپورٹ کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل( اے وی سی سی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلدیہ سعید آباد میں چھاپہ مار کر اغوا برائے تاوان میں ملوث ایک خاتون کو گرفتارکرلیا جبکہ ریاض علی نامی مغوی کو بازیاب کرالیا ۔پولیس کے مطابق 7 جنوری کو ریاض علی کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا.ملزمان نے مغوی کی رہائی کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

گرفتار ملزمہ نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا ہے کہ ریاض علی کو دوستی کا جھانسہ دیکر بلانے اور بعدازاں اغوا کی واردات انجام دینے میں ملوث ہے، ملزمہ نے بتایا کہ وہ موبائل فون پر لوگوں کو دوستی کا جھانسہ دے کر مختلف کرائے کی جگہوں پر بلواتی تھی اور مکان میں پہلے سے موجود دیگر ساتھیوں کی مدد سے اغوا کی واردات انجام دیتی تھی۔ملزمہ لینڈ مافیا کی مدد سے مختلف پلاٹوں پر قبضہ میں بھی ملوث بتائی گئی ہے جس کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا گیا۔ جبکہ خاتون کے ساتھ شامل دیگر 4 اغوا کاروں کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔

Previous Post

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے زرداری پر عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا

Next Post

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
hajj picture
اہم خبریں

پرائیویٹ حج آپریٹرز کے لیے سخت شرائط، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیش کردہ پرائیویٹ حج پالیسی 2027-2030 کی...

Read more
Next Post
انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے  پراسرار طور پر گر کرتباہ

بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے پراسرار طور پر گر کرتباہ

سجل علی کا  ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

سجل علی کا ’امراؤ جان ادا‘ پر مبنی ویب سیریز میں مرکزی کردار

شفا  ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

شفا ہسپتال کو 29 لاکھ روپے جاں بحق مریضہ کی بیٹی کو واپس کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sbp holiday

اسٹیٹ بینک عید 2024 پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023