NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چوہدری شجاعت نے  پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

چوہدری شجاعت نے پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

Pak Admin by Pak Admin
17 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز)سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے سے متعلق بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے چوہدری پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔

شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ صوبائی صدر پارٹی کو دوسری پارٹی میں ضم نہیں کرسکتا۔ چوہدری پرویزالہیٰ کو 7 دن کے اندر شوکاز نوٹس دینے کا پابند کیا گیا ہے۔

شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کی صورت میں چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف پارٹی آئین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
گذشتہ روز عمران خان نے چوہدری پرویزالہیٰ کوق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کی دعوت دی تھی۔

اس حوالے سے پرویزالہیٰ نے کہا تھا کہ عمران خان ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کا کہہ رہے ہیں، مونس الہی بھی یہی چاہتے ہیں اس بارے میں پارٹی اجلاس میں مشاورت کی جائے گی ۔

Previous Post

مسلم لیگ (ن) کی پارٹی کو متحرک کرنے کے لئےمریم نواز کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

Next Post

کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل،پیپلز پارٹی 93، جماعت اسلامی 86، پی ٹی آئی 40 نشستوں پر کامیاب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
Next Post
کراچی بلدیاتی الیکشن  کے نتائج مکمل،پیپلز پارٹی 93، جماعت اسلامی 86، پی ٹی آئی 40 نشستوں پر کامیاب

کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل،پیپلز پارٹی 93، جماعت اسلامی 86، پی ٹی آئی 40 نشستوں پر کامیاب

کراچی میونسپل کار پوریشن کے میئرکا انتخاب  کیسے ہو گا؟

کراچی میونسپل کار پوریشن کے میئرکا انتخاب کیسے ہو گا؟

P{akistan Iran to Resume relations

پاک ایران تجارت 5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے پر اتفاق ، مفاہمت کی 39 یادداشتوں پر دستخط

گندم  خریداری، آزاد  کشمیر حکومت پاسکو  کو 14 ارب روپے جاری کرےگی

گندم خریداری، آزاد کشمیر حکومت پاسکو کو 14 ارب روپے جاری کرےگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

achakzai

زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کیوں ملاقات کی، اچکزئی نے اندرونی بات بتا دی

میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟

میں لیبیا، عراق، شام، کشمیر یا غزہ کے لوگوں سے ہی حالات کیوں پوچھوں؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023