NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
24 گھنٹوں میں کورونا کے  22   مثبت کیسز، 12  مریضوں کی حالت تشویشناک

کورونا کیسز میں اضا فہ، این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in اہم خبریں, صحت
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان Pakistan میں کورونا کیسز Corona cases میں اضافے کے پیش نظراین سی او سی NCOC نے نئی گائیڈ لائنز جاری کر تے ہوئے رش والے مقامات پر ماسک Mask پہننا لازمی قراردے دیا ہے۔

جمعرات کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسزکے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی نے ہدایات جاری کی ہیں۔

این آئی ایچ کے مطابق این سی او سی نے رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے، ہسپتالوں میں بھی ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔ این سی او سی نے نئی کورونا گائیڈ لائنز پر 30 اپریل تک عمل درآمد کرنے کی تجویز دی ہے۔

قومی ادار صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہورہا ہے ۔

تازہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4334 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 129 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ اس طرح کورونا کی شرح تقریباً 3 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ جبکہ 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ یکم مارچ کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ 77 تھی جودو ہفتے کے دوران تین فی صد کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Tags: Corona cases in PakistanCovid 19NCOC Pakistan
Previous Post

پی ایس ایل فائنل ، بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے تاریخ تبدیل کر دی گئی

Next Post

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

24 گھنٹوں میں کورونا کے  22   مثبت کیسز، 12  مریضوں کی حالت تشویشناک
تازہ ترین

24 گھنٹوں میں کورونا کے 22 مثبت کیسز، 12 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 22 مثبت کیسز سامنے آئے، مجموعی طور...

Read more
Next Post
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

لوئر کوہستان ، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Intezar Panjutha Recovered

حسن ابدال: پولیس مقابلے میں عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا بازیاب، اغوا کار فرار

ebike punjab cm

پنجاب حکومت کی طرف سے طلباء طالبات کو ای بائیکس کی فراہمی شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3008 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2416 shares
    Share 966 Tweet 604
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023