NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Safe City Cameras

پنجاب کے مزید 19 شہروں میں سیف سٹی کیمرے لگائے جائیں گے

Pak Admin by Pak Admin
8 نومبر , 2024
in قومی
A A
0

پنجاب حکومت نے مزید 19 شہروں میں سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی منظوری دے دی۔ کیمرے لگانے کا کام جون 2025 تک مکمل کر لیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سیف سٹیز حکام نے بتایا کہ صوبے کے مزید 19 شہروں میں سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی، جن میں وہاڑی، لیہ، تونسہ،لودھراں، بہاولنگر، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جہلم سمیت دیگر شہرشامل ہیں، حکام کے مطابق 19 شہروں میں 5 ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے جائیں گے، تمام شہروں کے کیمروں کی سینٹرلائزڈ مانیٹرنگ ہیڈ کوارٹر لاہور سے کی جائے گی۔

سیف سٹیز حکام کے مطابق لاہور کے ساتھ دیگر شہروں کے سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کے لئے اضافی ویڈیو وال بنائی جائے گی،بتایا گیا ہے کہ کیمروں کی نیٹ ورکنگ پر سوا 5 ارب روپے کی لاگت آئے گی، 19 شہروں میں جون 2025 تک کیمروں کی تنصیب کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

حکام کے مطابق کیمروں کی تنصیب کے پہلے مرحلے میں شیخوپورہ، سیالکوٹ، گجرات، راولپنڈی، مریدکے اور گوجرانوالہ سمیت اٹھارہ شہروں میں کیمرے لگائے جا رہے ہیں،پہلے مرحلے کے متعدد شہروں میں کیمرے فعال ہوچکے ہیں جبکہ باقی شہروں میں کام جلد مکمل کر لیا جائےگا۔

Tags: Safe City CamerasSafe city cameras in 19 more cities
Previous Post

بیرون ملک جانے والوں کے لیے خوشخبری ، نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینوں نے کام شروع کر دیا

Next Post

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی روانگی سے پہلےدھماکہ ، 21 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
blast

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی روانگی سے پہلےدھماکہ ، 21 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

Amjad Malik Iqbal day

پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن میں یوم اقبال کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام

Jusitce Faez Attack, Passport cancelled

جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ،23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل ،برطانیہ سے حوالگی کی درخواست

FST members appointed

فیڈرل سروس ٹریبونل کے چار ارکان کی تعیناتی، وزارت قانون سے نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

siraj ul haq resign

ژوب ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، متعدد زخمی ، حملہ آور ہلاک

سیشن عدالت نے  شیخ رشید  کی درخواست ضمانت مسترد کردی

سیشن عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023