NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا تین ناموں پر غور

نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا تین ناموں پر غور

Pak Admin by Pak Admin
16 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) نے تین ناموں پر غور شروع کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد ن لیگ نے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پارٹی قیادت جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے، سابق بیورو کریٹ ناصر مسعود کھوسہ اور جسٹس جواد ایس خواجہ کے ناموں پر غور کرے گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے نگران وزیراعلی کے لیے سینئر رہنمائوں سے مزید نام بھی طلب کئے ہیں۔
گورنر پنجاب نے قائم مقام وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو نگران وزیراعلی کی تقرری کے لیے خط لکھ رکھا ہے، حمزہ شہباز اس وقت بیرون ملک ہیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی جانب نگران وزیر اعلیٰ کے لئے تین نام سامنے آچکے ہیں .
اسلام آباد: مانیٹرنگ ڈیسک

Previous Post

آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات

Next Post

راولپنڈی ، نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
Next Post
راولپنڈی ، نامعلوم افراد نے  گاڑی پر فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کر دیا

راولپنڈی ، نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کر دیا

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر  عبد اللطیف آفریدی  پشاور ہائی کورٹ کی حدود میں قتل

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبد اللطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کی حدود میں قتل

مسلم لیگ (ن) کی  پارٹی کو متحرک کرنے کے لئےمریم نواز  کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کی پارٹی کو متحرک کرنے کے لئےمریم نواز کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

چوہدری شجاعت نے  پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

چوہدری شجاعت نے پرویزالہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیا ریکارڈ ، پنجاب کی اوپن مارکیٹ میں گند م 4100 روپے فی من

کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان  گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023