NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
holidays notification

عیدالفطر 2024 پرسرکاری تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
4 اپریل , 2024
in اہم خبریں, صفحہ اول, غیر زمرہ جات
A A
0

اسلام اباد(نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر 2024 پرسرکاری تعطیلات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
کون سے ملازمین چار اورکون سے تین چھٹیاں منائیں گے ، تفصیلات سامنے آگئیں ۔

کابینہ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن وزیراعظم کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے جس میں عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کےمطابق ہفتےمیں 5 روز کام والے سرکاری دفاتر میں عیدالفطر کے موقع پر 3 چھٹیاں ہوں گی۔


نوٹیفکیشن مین بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 5 روز کھلنے والےدفاتر میں10سے 12 اپریل تک 3 دن عید کی تعطیلات ہوں گی، جبکہ ہفتےمیں 6 روزکام کرنے وا لے ادارے اور دفاتر 10سے 13اپریل تک بندرہیں گے اور 4 دن کی چھٹیاں ہوں گی ۔

Tags: EID HOLIDAY NOTIFICATIONEID HOLIDAYS PAKISTANEID OFFICIAL HOLIDAYS DATESEID VACATIONS 2024
Previous Post

پاکستان بجلی و گیس کے نرخوں میں اضافہ، پینشن اصلاحات کرے، ورلڈ بینک کا مطالبہ

Next Post

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، قتل کے مجرم سے ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
US adiala jail

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، قتل کے مجرم سے ملاقات

JI new ameer

حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی پاکستان کا نیا امیر منتخب کرلیا گیا

examination hall pakistan

اوپن یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ ڈگری بی اے، بی ایس امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

weather

رواں ماہ درجہ حرارت 30 سال کی اوسط شرح سے زیادہ رہے گا،پی ڈی ایم اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈیجیٹل مردم شماری،  ’’خودشماری‘‘ کی ڈیڈلائن میں  سات روز کی توسیع کر دی گئی

پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ 15 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، نوٹفکیشن جاری

روسو کی عمدہ بیٹنگ،ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سےشکست دے دی

روسو کی عمدہ بیٹنگ،ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سےشکست دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023