لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ) سابق صدر آصف زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔
بلاول ہائوس میںایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین اور وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں عام انتخابات پر تبادلہ خیال ہوا، ذرائع کے مطابق ملکی معیشت کو اس وقت سنگین معاشی چیلنجز پر بھی بات چیت کی گئی۔دونوں جماعتوںنے اتفاق کیا کہ پاکستان کے معاشی حالات کو ہم سب نے مل کر سنبھالنا ہے ۔
سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...
Read more











