NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

Pak Admin by Pak Admin
17 مئی , 2026
in تازہ ترین, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا، جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس میں مرکزی و زونل کمیٹی کے ارکان سمیت محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین بھی شریک ہوئے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور تمام صوبائی دارالحکومتوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد کیے گئے۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے باضابطہ اعلان کیا کہ ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی شرعی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، لہٰذا کل بروز پیر یکم ذی الحج ہوگی اور عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق مرکزی کمیٹی کو مختلف مقامات سے شہادتیں موصول ہوئیں، جن میں کراچی اجلاس میں موجود دو ارکان کی گواہی بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا سے تین شہادتیں ملیں؛ زونل کمیٹی کے رکن کے مطابق مردان سے محمد اور احمد نامی شہریوں نے چاند دیکھنے کی تصدیق کی، جبکہ ایک شہادت پشاور سے بھی موصول ہوئی۔

Tags: Eid ul Adha 2026 PakistanEid ul Adha Date 2026Ruet e Hilal Committee AnnouncementZil Hajj Moon Sighted Pakistan
Previous Post

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available

Recommended

students

گرمی کی شدت، کراچی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی

official holiday GB

خیبر پختونخوا، یکم محرم الحرام کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہو گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023