NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
matric roll number slips

ملتان بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری

Pak Admin by Pak Admin
22 فروری , 2024
in قومی
A A
0

ملتان ( نئی تازہ رپورٹ) ملتان بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک /کمبائنڈ کے امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں اور انہیں حاصل کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔

ملتان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے پرائیویٹ طلبا کے لیے ویب سائٹ کا لنک جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں، ریگولر طلبا رول نمبر سلپس اپنے متعلقہ سکول کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔

ملتان بورڈ نے میٹرک کے پرائیویٹ طلبا کے لیے ویب سائٹ کا یہ لنک جاری کیا ہے، پرایئویٹ طلبا کو رول نمبر سلپ حاصل کرنے کے لیے داخلہ فارم اور ٹوکن نمبر درج کر کے اپنی رول نمبر سلپ حاصل کرسکتے ہیں۔

طلبا یہاں لنک پر کلک کر کے اپنی رول نمبر سلپ حاصل کریں

Tags: 10TH CLASS9TH CLASSBISE MULTANMULTAN BOARDROLL NO SLIP 2024ROLL NUMBER SLIP 2024SCC PART 1SSC PART 2ملتان بورڈ رول نمبر سلپ 2024
Previous Post

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی ایکس ( ٹوئٹر) تک رسائی معطل

Next Post

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

examination hall students
قومی

میٹرک امتحانات 2024، بہاولپور بورڈ کی 9 ویں ، 10 ویں کی ڈیٹ شیٹ جاری

بہاولپور ( نئی تازہ رپورٹ) بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کےسالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں...

Read more
students
قومی

گوجرانوالہ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

گوجرانوالہ ( نئی تازہ رپورٹ) گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 (...

Read more
students girls papers
قومی

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے...

Read more
راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
قومی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( BISE) نے میٹرک ( 9 ویں ،...

Read more
Next Post
راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک  امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

راولپنڈی بورڈ ( BISE) نے میٹرک امتحانات 2024 ( 9 ویں ، 10 ویں) کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

ali amin gandapur pti

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کچھ تاخیر کے بعد جاری کر دیئے

students girls papers

راولپنڈی بورڈ میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کی رول نمبر سلپس جاری

nab judge bashir

محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی منظور، ناصر جاوید رانا احتساب عدالت کے جج مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Sahiwal teaching hospital

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

school students

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے سردیوں کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023