NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission pakistan

بلوچستان: الیکشن کمیشن نے لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
25 جون , 2025
in بلوچستان, قومی
A A
0

کوئٹہ( نئی تازہ ڈیسک) بلوچستان میں لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق امیدواروں سے کاغذاتِ نامزدگی 27 جون 2025 تک وصول کیے جائیں گے، جبکہ ابتدائی امیدواروں کی فہرست 28 جون کو جاری کی جائے گی۔

ای سی پی کے مطابق کوئٹہ کے سوا تمام اضلاع میں ضمنی انتخابی عمل جاری ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 30 جون سے 2 جولائی تک مکمل کی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست 15 جولائی 2025 کو شائع کی جائے گی، اور اسی روز انہیں انتخابی نشانات بھی الاٹ کیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن بلوچستان نے لوکل کونسلزکے لیے پولنگ کی تاریخ 3 اگست 2025 مقرر کی ہے، اور کہا ہے کہ ووٹرز تیار رہیں۔ تمام انتخابی عمل الیکشن کمیشن آف پاکستان کے طے شدہ شیڈول کے مطابق مکمل ہوگا۔

Tags: Balochistan Local councilsBalochistan Local councils ScheduleBalochistan Special Seats Local councilsECP Balochistan Local councils
Previous Post

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 1 روپے 50 پیسے کمی کی منظوری

Next Post

محرم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
moon mosque

محرم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

crescent

پاکستان میں یوم عاشور 6 جولائی کو ہو گا، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

plane saudi airlines

انجن میں آگ کی وارننگ ، کراچی سے جدہ جانے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

punjab section 144

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الزامات،  زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

الزامات، زرداری نے عمران خان کو 10ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوادیا

مسلم لیگ (ن) کی  پارٹی کو متحرک کرنے کے لئےمریم نواز  کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

مسلم لیگ (ن) کی پارٹی کو متحرک کرنے کے لئےمریم نواز کو پاکستان پہنچنے کی ہدایت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023