NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
moon mosque

محرم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

Pak Admin by Pak Admin
25 جون , 2025
in قومی
A A
0

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے اجلاس طلب کر لیا ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق یہ اجلاس جمعرات 26 جون 2025 کو کوئٹہ میں ڈی سی آفس میں نماز عصر کے بعد منعقد ہو گا، جس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے۔

اسلام آباد میں زونل کمیٹی کا اجلاس کوہسار بلاک میں ہو گا۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا باضابطہ اعلان مرکزی کمیٹی کے چیئرمین کریں گے۔

دوسری جانب سپارکو نے اپنی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 26 جون کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 28 گھنٹے 15 منٹ ہو گی۔ ترجمان کے مطابق ملک کے ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور چاند کے غروب ہونے کے درمیان وقفہ 75 منٹ ہوگا، جو چاند کی رویت کے لیے انتہائی موزوں ہے۔

سپارکو کا کہنا ہے کہ فلکیاتی تجزیے کی روشنی میں 26 جون کی شام موسم صاف ہونے کی صورت میں محرم کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، اس لیے یکم محرم الحرام 1447 ہجری 27 جون 2025 کو ہونے کی توقع ہے۔

Tags: 1st Muharram 2025Muharram 1447 AHMuharram crescent visibilityMuharram moon sighting 2025محرم الحرام 1447
Previous Post

بلوچستان: الیکشن کمیشن نے لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

Next Post

پاکستان میں یوم عاشور 6 جولائی کو ہو گا، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
crescent

پاکستان میں یوم عاشور 6 جولائی کو ہو گا، سیکیورٹی کے سخت اقدامات

plane saudi airlines

انجن میں آگ کی وارننگ ، کراچی سے جدہ جانے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

punjab section 144

پنجاب میں 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

maryam nawaz meeting cm

مریم نواز نے طلبہ کو 90 دنوں میں لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا ہدف مقرر کردیا

evisa

وفاقی کابینہ نے 126 ممالک کیلئے پاکستان میں ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2346 shares
    Share 938 Tweet 587
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023